Main Sliderشوبز

کپل شرما کا اپنی شادی یو ٹیوب پر دکھانے کا فیصلہ

نستعلیق ویب ڈیسک: نامور بھارتی کامیڈین کپل شرما کی شادی کو صرف ان کے قریبی دوست اور عزیزواقارب ہی نہیں بلکہ پوری دنیا یو ٹیوب پر دیکھ سکے گی۔

بالی ووڈ میں ویرات انوشکا کی شادی ہو یا دپیکا اور رنوریر کی ، دونوں جوڑون نے اپنی شادی کوراز رکھنے کے لیے نہ صرف ملک سے باہر شادی بلکہ میڈیا کو بھی دور رکھنے کی کوشش کی۔

کپل شرما کا اپنی شادی یو ٹیوب پر دکھانے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں: بالی ووڈ شادی سیزن ، دپیکا اور پریانکا کے بعد کپل شرما کی باری

دوونوں جوروں نے صرف دوستوں اور عزیزو اقارب کو شادی پر مدعو کیا۔ لیکن اپنے مذاق اور چٹکلوں سے چہروں پر ہنسی بکھیرنے والے کپل شرما کی شادی پوری دنیا میں لائیو دیکھی جا سکے گی۔

کپل شرما کا اپنی شادی یو ٹیوب پر دکھانے کا فیصلہ

 

یو ٹیوب پر کپل شرما  کے آفیشل چینل کی جانب سے ایک وڈیو جاری کی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ جنہیں کپل شرما کی شادی کا کارڈ نہیں ملا انہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ کیوں کہ کپل شرما کی شادی یوٹیوب پر لائیو دیکھی جا سکے گی۔

Tags
Show More

مزید پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close
Close