Main Sliderکھیل

ابو ظہبی ٹیسٹ فائنل، نیوزی لینڈ نے پاکستان کوشکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

نستعلیق ویب ڈیسک: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ابوظہبی ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن میچ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ نیوزی لینڈ نے کھیل کے آخری دن 7 وکٹ پر 353 رنز بنا کر دوسری اننگز ڈکلیئر کر دی اور پاکستان کو 280 رنز کا ٹارگٹ دیا۔ جس کے جواب میں قومی ٹیم 153 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ابو ظہبی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کی ٹیم 274 رنز پر ڈھیر

ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بلے بازوں نے ایک بار پھر مایوس کن بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور تقریباً 55 رنز پر آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی۔ ان فارم مڈل آرڈر حارث سہیل 9 رنز بنا کر آوٹ ہوگئے۔ : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ابوظہبی میں شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔

دوسری جانب قومی لیگ سپنریاسر شاہ نے دوسری اننگز میں سومرولی کو ایل بی ڈبلیو پر آوٹ کر کے 82 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔

Tags
Show More

مزید پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close
Close