Main Sliderصحت

بچوں کو نفسیاتی امراض سے کیسے بچائیں؟

نستعلیق ویب ڈیسک:  بچے گھر کی رونق اور قوم کا مستقبل ہوتے ہیں۔ انہیں نفسئیاتی امراض سے بچانا ہماری ذمہ داری ہے۔

ایک محتاط سروے کے مطابق تقریباً 3 کروڑ 52 لاکھ پاکستانی نفسیاتی امراض کا شکار ہیں۔ جن میں خواتین اور بچوں کی کثیر تعداد ہے۔ نفسیاتی امراض میں مبتلا بچے عموماً اس وقت ہسپتال لائے جاتے ہیں جب بیماری خطرناک صورت اختیار کر جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فکر اور پریشانی سے نجات کے 3 آسان طریقے

بدقسمتی سے پاکستان میں نفسیاتی امراض سے متعلق ہسپتال اور میڈیکل سینٹرز بہت کم ہیں۔ پاکستان میں صحت کے لیے مختص بجٹ کا 4۔0 فیصد حصہ دماغی، نفسیاتی اور ذہنی امراض کے لیے رکھا جاتا ہے۔

نفسیاتی امراض میں کمی کے لیے بچوں کے سوالات غور سے سنیں، بچوں پر بے جا سختی نہ کریں۔ بچوں پر سکول میں تشدد بھی ان کی ذہنی صحت پر اثر انداز ہوتا ہے۔

Tags
Show More

مزید پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close
Close