Main Sliderپاکستان

لاہورایرپورٹ سے امریکی ڈالر ایران سمگل کرنے کی کوشش ناکام

نستعلیق ویب ڈیسک: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایرپورٹ لاہور پر اے ایس ایف نے ستر ہزارامریکی ڈالرایران سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی اور مسافر گلفام حیدرکوگرفتار کر لیا۔

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایرپورٹ لاہور میں اے ایس ایف نے  غیرملکی ایرلاین کے ذریعے تحران جانے والی پرواز کے مسافرگلفام حیدر کے سامان کی تلاشی لی۔مسافر کی تلاشی کے دوران اے ایس ایف اہلکاروں نے بیگ کے خفیہ خانوں سے سترہزارامریکی ڈالر بر اآمد کر لیے۔

مسافر گلفام حیدر اے ایس ایف کےسوالوں کا جواب نہیں دے سکا جس پراسےکسٹم حکام کےحوالے کر دیا۔واضح رہے کہ پاکستانی قانون کے مطابق ایک شخص کو صرف دس ہزار امریکی ڈالر لے جانے کی اجازت ہے

Tags
Show More

مزید پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close
Close